Sbs Urdu -

Could do better - NAPLAN results show many children aren't meeting expectations - نیپلین (NAPLAN) کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ بہت سے بچے توقعات پر پورا نہیں اُتر رہے۔

Informações:

Sinopse

The latest NAPLAN results have been released providing a snapshot of academic performance across the country. The annual assessment, completed by 1.3 million students in March, shows that many children —particularly from disadvantaged backgrounds—are still falling through the cracks. - NAPLAN نتائج میں بمشکل کوئی بہتری آئی ہے۔اس سال کے ٹیسٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ جماعت سوم، پنجم، ہفتم اور نہم کے ہر تین میں سے ایک طالب علم ریڈنگ، ریاضی اور تحریر میں تعلیمی توقعات پر پورا نہیں اُتر رہا۔تقریباً 10 فیصد طلبا کو اضافی مدد درکار ہے تاکہ وہ اپنے ہم جماعتوں کے برابر آ سکیں۔