Sbs Urdu -
ہم تارکین وطن خواتین کو مالی امور سے آگاہی دے رہےہیں :سیدہ رضوی
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:10:36
- Mais informações
Informações:
Sinopse
خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے مالی خواندگی پہلا اور اہم قدم ہے۔ سیدہ رضوی پرتھ میں تارکین وطن خواتین کو مالی تعلیم اور خودمختاری کی راہ دکھا رہی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ مالی خواندگی سے خواتین اپنے مالی فیصلے خود کر سکتی ہیں نایاب عمر ایک ایسی تارکینِ وطن ہیں جنہیں ایسے پروگراموں کے ذریعے مالی معاملات میں خوداعتمادی حاصل ہوئی ہے۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔