Sbs Urdu -

What is Garma? And why is it important? - گارما 2025: گارما فیسٹیول کیا ہے اور یہ کیوں اہم ہے؟

Informações:

Sinopse

The very first Garma Festival was held just before the turn of the millennium in 1999, led by the late Yunupingu. But the mission of its founders remains: to be a cross-cultural meeting of leaders to discuss improving standards of living for all First Nations people. And a warning - this feature contains the voice of someone who has died. - گارما فیسٹیول پہلی بار 1999 میں مرحوم یونوپنگو کی قیادت میں منعقد ہوا تھا۔ یہ ایک بین الثقافتی اجلاس ہے جہاں رہنما جمع ہوتے ہیں تاکہ تمام فرسٹ نیشنز لوگوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے پر بات چیت کی جا سکے۔ ایک انتباہ: اس رپورٹ میں ایک ایسے شخص کی آواز شامل ہے جو اب اس دنیا میں نہیں رہا۔