Sbs Urdu -

Is Australian tap water safe to drink?  - کیا آسٹریلیا میں نل کا پانی پینے کے لیے محفوظ ہے؟

Informações:

Sinopse

Access to safe drinking water is essential, and Australia’s often harsh environment means that our drinking water supplies are especially precious. With differences in the availability and quality of drinking water across the country, how do we know if it’s safe to drink? In this episode we get water experts to answer this question and more.   - پینے کے صاف پانی تک رسائی ضروری ہے، اور آسٹریلیا کے اکثر سخت ماحول کا مطلب ہے کہ ہمارے پینے کے پانی کی فراہمی خاص طور پر قیمتی ہے۔ ملک بھر میں پینے کے پانی کی دستیابی اور معیار میں فرق کے ساتھ ساتھ ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ یہ پینے کے لیے محفوظ ہے؟ اس قسط میں ہم پانی کے ماہرین سے اس سوال کا جواب جانیں گے۔