Sbs Urdu -
اسپورٹس راونڈ اپ- حسن علی کی واپسی اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کومنتخب صدر مل گیا
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:06:56
- Mais informações
Informações:
Sinopse
فاسٹ بولر حسن علی نے انجری سے نجات کے بعد ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کیا ہے ۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کو چھ سال بعد منتخب صدر مل گیا، مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔